m20.jpg

ï·º

کبھی تو ہونگے مِرے رہنما براہِ Ø+جاز
"دعا قبول ہو یارب کہ عمرِ خضر دراز"

ہوئے شوق اڑا Ù„Û’ گئی بہ سوئے Ø+جاز
Ù†Ú©Ù„ گئی دلِ بے پر Ú©ÛŒ Ø+سرتِ پرواز

مسافتِ شبِ اسرا ہے آپ کا اعجاز
نشیبِ فرش پہ کھولے فراز عرش کے راز

پہنچ گیا ہوں سرِ منزلِ غریب نواز
پڑا رہوں پھر اسی در پہ مثلِ پا انداز

Ø+ضور دامنِ رØ+مت میں ڈھانپ لیں مجھ Ú©Ùˆ
کہ میری تاک میں ہے وقت کا قدر انداز

جہانِ دولت و ثروت نہیں مجھے درکار
میں اُن کے در کا گدا ہوں بڑا ہے یہ اعزاز

Ø+ضور آپ Ú©Û’ در پر ہو خاتمہ بالخیر
یہی ہے دل کی تمنا یہی دعائے ایاز
Ù+Ù+Ù+